
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 17, 2025 at 06:43 PM
*الحمدللہ آپ احباب کی امانتیں متاثرین غزہ تک پہنچ رہی ہیں..... اللہ پاک تمام معاونین کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمیــــــن*
جنگ بندی کے بعد متاثرین غزہ کے لیے مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے امدادی قافلہ روانہ کیا گیا۔ اس قافلے میں کھانے پینے کی روزمرہ استعمال کی اشیاء، راشن پیک اور دیگر ضروری سامان شامل ہے تاکہ متاثرین غزہ کی بنیادی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ مسلم میڈیکل مشن ہمیشہ انسانی ہمدردی کے تحت خدمات انجام دیتا رہا ہے اور اس بار بھی غزہ کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
آگے بڑھیں مشکل کی اس گھڑی میں اہلیانِ غزہ کا ساتھ دیں.
Jazzcash:03155453327
Easypaisa:03055453327
#mmm #muslimmedicalmission #gazarelief #relief #donation #ramadan #gaza