
Saudi Arabia Jobs Ads Group
February 17, 2025 at 07:31 PM
لیبر کورٹ میں کیس کرنے کیلیے مندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں شکریہ.
1..اپنا مکمل نام ولدیت تاریخ پیداش موبائل-فون نمبر
2.کفیل کا موبائل-فون نمبر یا مدیر انچارج کا فون نمبر
3.کمپنی کا نام جس پر کیس کرنا ہے اس کاسجل تجاری نمبر یا کو مہر والا کاغز یا لیٹر پیڈ
4.کام شروع کرنے کی تاریخ سال مہینہ
5.کام ختم کون سی تاریخ کو کیا سال مہینہ
6.کون کون سے مہینے کی تنخواہ باقی ہے ان مہینوں کے نام تاریخ اور سال کا نام.
7.آج تک کمپنی نے آپ کو کتنے ٹکٹ دیے
8. سالانہ 21 دن کی چھٹی کے پیسے ملے یا نہیں
9. اب آپ نقل کفالہ کروانا چاہتے ہیں یا خروج نہای
10. آپ سعودی عرب کے کس شہر میں موجود ہیں اور آخری کام کس شہر میں کیا تھا
11.آپ کا قریبی مکتب العمل کون سا ہے اور لیبر کورٹ یعنی محکمہ عمالیہ کون سے شہر کا قریب ہے
12. خروج نھای کی صورت میں ٹکٹ کو سے شہر کا ایر پورٹ آپ کے قریب ہے
13.ای میل اور اس کا پاس ورڈ
14.آج تک کتنے ٹکٹ ملے
15.سالانہ بونس آج تک کتنا ملا
16.ھروب کی صورت میں کون سی تاریخ کو ھروب ہوا؟ کیوں ھروب ہوا؟
17.تنحواہ + اضافی مراعات کتنی؟
18. اور ٹایم کتنے گھنٹے پر گھنٹے کا ریٹ
20.اقامہ ختم ہونے میں کتنی مدت باقی ہے؟
21.جی میل ایڈریس؟
22.ابشر کا خفیہ نمبر(پاسورڈ)
23.پاسپورٹ کس کے پاس ہے؟ اس کا نمبر کیاہے