Pak News Forum
February 17, 2025 at 09:17 AM
بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم کا دبئی میں بھارتی صحافی کو کرارا جواب جب بھی پاکستان آکر کھیلا ہےایسا محسوس ہی نہیں ہواہے کہ ہم کسی دوسرے ملک میں جاکر کھیل رہے ہیں لوگوں کی طرف سے پیار سپورٹ اور بھرپور مہمان نوازی کی جاتی ہے چیمپنڑ ٹرافی میں کوشش ہوگی کہ اچھی کارکردگی پیش کریں،پاکستان بنگلہ دیش دبئی کے پیچز ایک طرح کے ہوتے ہے اسطرح کی وکٹوں پر کھیلنے کا ہمارے کھلاڑیوں کو تجربے ہے، دبئی میں بھارتی صحافی کا پاکستان کے حوالے سے سوال پر مشفیق الرحیم کے کرار جواب نے خاموش کردیا #pakvsnz #syedghafarshah #babarazam #championstrophy2025 #psl #fakharzaman
❤️ 👍 6

Comments