Pak News Forum
February 17, 2025 at 03:54 PM
*💥 نیشنل سٹیڈیم کراچی پر بھارت کا جھنڈا نہیں لگایا گیا،* جھنڈے کی جگہ بھی سکپ کیا جا سکتا تھا مگر پی سی بی نے یہاں خالی ڈنڈا چھوڑ کر بھارت کو صحیح معنوں میں ڈنڈا دیا ہے...🇵🇰😍🔥 #championstrophy2025 #pcb #pak #fakharzaman 🇵🇰🔰
😂 👍 ❤️ 15

Comments