Shaoor Media Network
February 17, 2025 at 03:31 PM
اردن کے بادشاہ نے ساری دُنیا کےسامنے امریکی صدر سے کہہ دیا کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ امریکہ کے ساتھ کام کریں امریکہ کی مدد کریں امریکہ کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے۔ بس ہم کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ https://youtu.be/xVPUERH1zRk
😢 ❤️ 👍 17

Comments