Asif Mahmood
February 17, 2025 at 04:09 PM
ڈان کے مطابق: "چیئرمین نیپرا اور ممبران نے حکومتی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہیں 3 گنا تک بڑھادیں ۔ چیئرمین نیپرا کی مجموعی تنخواہ 32 لاکھ 50 ہزار روپے اورعہدیداروں کی مجموعی تنخواہ 29 لاکھ 50 ہزار روپے تک پہنچ گئی، جو اعلیٰ عدالتوں کے ججز سے بھی زیادہ ہے۔" یعنی مال غنیمت ہے ، یہاں سب مزے میں ہیں۔ انصاف تو یہ ہے کہ اعلی عدالتوں کے ججز کی تنخواہیں میں بھی کم از کم 50 فی صد کمی ہونی چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف محمود
😢 👍 ❤️ 18

Comments