
PPP Digital
February 18, 2025 at 11:06 AM
صدر ٹرمپ یا ٹرمپ انتظامیہ سے ہمیں یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ ایک معاہدہ کرنے والی شخصیت ہیں۔ ہمیں کچھ ایسے چیلنجز ہیں جن میں ہم ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ جس طرح صدر ٹرمپ دنیا بھر میں امن کا کردار ادا کرتے ہیں اسی طرح بھارت اور ہمارے درمیان بھی مسائل حل کرسکتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو
❤️
👍
😂
🙏
19