
PPP Digital
February 18, 2025 at 11:08 AM
میں سمجھتا ہوں کہ چائنہ کی رفتار بہت زیادہ ہے جسے ہم دنیا کے کونے کونے میں محسوس کر سکتے ہیں۔ دنیا کے بیشتر ممالک چائنہ اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی تقسیم کا فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن پاکستان اس سب سے ایک مختلف صورتحال میں ہے کیوں کہ ہم نے ہمیشہ جوڑنے کی بات کی نہ کہ تقسیم کی، ہم نے ہمیشہ پل بنانے والوں کا کردار ادا کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو
❤️
👍
😂
🙏
36