
MG News
February 27, 2025 at 04:03 PM
#ایوارڈ --دبئی نجوم گروپ اف کمپنیز Ceo اینڈ کو فاؤنڈر اونیب خان اور ادارہ برائے انسانی حقوق عالمی مجلس آمن IPCIH Pakistan کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیراز احمد کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ حامد الرحمان شفقت ایاز وزیر مملکت سائنس و ٹیکنالوجی ، سابقہ ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچا ،اسسٹنٹ کمشنر شہباز خان،تحصیل ناظم پیر اسلام خان،سماجی شخصیت حق نواز خان،مولانا جمال ادین اور مختلف صحافیوں اور سخاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشران نے شرکت کی جس میں بہترین کارکردگی پر انعامات دے دی گئے۔