
MG News
February 27, 2025 at 04:20 PM
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر انتہائی گمراہ کن ہے! اس فرد کو حساس مقامات سے دور معمول کی چیکنگ کے دوران وقتی طور پر حراست میں لیا گیا ہے۔ دہشت گردی/ خودکش جیکٹ کا نہ تو کوئی شبہ ہے اور نہ ہی ثبوت, اور ایسی گمراہ گن پوسٹیں فیک نیوز کے زمرے میں آتی ہیں۔ سوشل میڈیا آپریٹرز سے گزارش ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور حقائق کے منافی گمراہ کن مواد شئیر کرنے سے پرہیز کریں #fakenews #misleading
