
MG News
February 28, 2025 at 05:05 AM
رمضان الکریم شروع ہوتے ہی لاتعداد فاؤنڈیشن فلاحی تنظيميں پتہ نہیں کہاں سے نکل آتی ہیں اگر آپ بھی کسی کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو صرف راشن لے کر اپنے ہاتهوں سے دیں بغير کسی تصویر ویڈیو کلپ بنائے فاؤنڈیشن فلاحی تنظيميں یہ اپنی سیلری اور جیب خرچ آپ کی دی ہوٸی زکوۃ سے نکالتے ہیں..
👍
❤️
😢
11