
MG News
February 28, 2025 at 06:40 AM
نوشہرہ کلاں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 میں طالب علم کو چاقو پر پے وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔ طالب علم کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا