MG News
MG News
February 28, 2025 at 08:52 AM
ریاض: سعودی عرب میں آج جمعہ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ریاض: سعودیہ میں جمعہ کے روز چاند کی رویت پر پہلا روزہ یکم مارچ ہفتے کو ہوگا ریاض: چاند نظر نہ آنے کی صورت میں پہلا روزہ 2 مارچ کو اتوار کے روز ہوگا ریاض : رمضان کےدوران بینک صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک کام کریں گے ریاض: عیدالفطر کی تعطیلات کا آغاز یکم شوال بروز اتوار 30 مارچ سے ہوگا ریاض: عید کی چھٹیاں 4 شوال 2 اپریل بدھ تک جاری رہیں گی

Comments