PTI Official

PTI Official

1.3M subscribers

Verified Channel
PTI Official
PTI Official
February 25, 2025 at 07:37 AM
آج بھی ۹ مئی کے جھوٹے کیسز میں لوگ جیلوں میں ہیں اور ۲۶ نومبر کے قتل عام کے بعد انہوں نے جنہیں شہید کیا انہی کے ساتھیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ انکے خاندان جس کرب سے گزر رہے ہیں اسکا اندازہ لگانا ناممکن ہے۔ کسی کے باپ کا انتقال ہو چکا ہے تو کوئی بیٹا اپنے باپ کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہو گیا تو کسی کی ماں تین تین دن تک جج کے سامنے منتیں ترلے کرتی رہی۔۔۔۔ آج رات ۹ بجے جیلوں میں ناحق قید فیملیز کے ساتھ گفتگو ہمارے تمام سوشل میڈیا چینلز پر براہ راست دکھائی جائے گی۔
Image from PTI Official: آج بھی ۹ مئی کے جھوٹے کیسز میں لوگ جیلوں میں ہیں اور ۲۶ نومبر کے قتل ع...
😢 ❤️ 👍 😭 😂 🙏 😮 🤲 🥹 🖕 3.3K

Comments