
PTI Official
February 28, 2025 at 01:36 PM
یہ سچ بولتا ہے اسے چپ کروا دو، حکومت کے جھوٹے بیانیے کو سپورٹ نہ کرنے والے 4 اینکرز کاشف عباسی ARY، اکبر باجوہ GNN، جبیب اکرم SUNO اور خالدجمیل ABN آف ائر کردئیے گئے۔
مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پاکستانیوں پر مسلط ہونے والی حکومت پاکستانی قوم کے بنیادی حقوق پر ڈاکے ڈالنے میں مصروف ہے۔ ووٹ پر ڈاکے کے بعد اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے نہتے معصوم شہریوں پر گولی چلائی گئی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے چھبیسویں آئینی ترمیم لائی گئی اس کے بعد اظہار رائے کی آزادی چھیننے کے لیے حکومتی بیانیے کے خلاف بولنے والے صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو قابو کرنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترامیم لائی گئیں، اب ٹی وی پر جھوٹے حکومتی بیانئے کو سپورٹ نہ کرنے پر اینکرز کو آف ائر کیا جارہا ہے

😢
❤️
👍
😡
😮
😂
🙏
🖐
🤲
😭
2.6K