
Dawn News
February 27, 2025 at 03:56 AM
ان کا کہنا تھا کہ مجھے اللہ نے ہر چیز سے نوازا اور لوگوں کی ہزارہا کوششوں کے باوجود کبھی کسی چیز سے محروم نہیں رہا۔
انہوں نے بتایا کہ میری ارینج میرج تھی، تاہم اہلیہ نے اپنے مزاج سے مجھے بدل دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ والدہ سخت مزاج تھیں اور انہیں یہ فکر رہتی تھی کہ میرا مستقبل کیسا ہوگا۔
والد کی وفات کے بعد ایسا وقت بھی آیا کہ میں والدہ سے بےحد قریب ہوگیا اور پھر وہ میرے بغیر کھانا تک نہیں کھاتی تھیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1253992/

❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
294