Dawn News

Dawn News

1.2M subscribers

Verified Channel
Dawn News
Dawn News
March 1, 2025 at 07:31 AM
حکومت پیٹرول اور ایچ ایس ڈی پر تقریباً 76 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے، اگرچہ تمام پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) صفر ہے، لیکن حکومت دونوں مصنوعات پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی وصول کرتی ہے جو عام طور پر عوام کو متاثر کرتی ہے۔ https://www.dawnnews.tv/news/1254169/
Image from Dawn News: حکومت پیٹرول اور ایچ ایس ڈی پر تقریباً 76 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہ...
😂 😢 👍 🙏 ❤️ 😮 120

Comments