🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
February 28, 2025 at 05:26 PM
یار کیوں نا اس رمضان کو صرف اللہ کے لیے نہ وقف کر لیں؟ حالانکہ زندگی ہی عبادت کے لیے تھی لیکن چلیے اس بار کچھ خاص کیجیے ۔ ضروری کام کے علاوہ سارا وقت اپنے پالنے والے، ہمیں ہر شیء دینے والے خالق و مالک کو دے دیں۔ لمبا لمبا وقت اسی کے ذکر میں خاص گزاریں۔۔درود پاک اوراد و وظائف کریں۔ یقین کریں۔۔ وہ سکون اور وہ کچھ حاصل ہوگا۔ کہ جس کا اپ نے کبھی زندگی میں سوچا بھی نہیں ہوگا۔ یہ میرے رب تعالی کا وعدہ ہے۔ بس دیگر کاموں کو کم کریں گے تو یہ توفیق ملے گی۔ سوشل میڈیا وٹس ایپ کانٹیکٹ، گروپس، سکرولنگ، سب کو طلاق دے دیں۔۔ ابو صارح✍️
Image from 🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶: یار کیوں نا اس رمضان کو صرف اللہ کے لیے نہ وقف کر لیں؟  حالانکہ زندگی ...
❤️ 👍 🤲 💯 ♥️ 🙏 😭 🇸🇦 🌹 🎉 510

Comments