🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶 WhatsApp Channel

🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶

179.4K subscribers

About 🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶

🫰اپکو اس چینل پہ ملے گی 𝚞𝚗𝚒𝚚𝚞𝚎 𝚙𝚘𝚜𝚝🫶 𝗟𝗼𝗼𝗸 𝗮𝘁🔮 ➊زوجین کی اخلاقی شرعی تربیت👨‍👩‍👧 ➋ زوجین کے اہم اہم مسائل جن کا جاننا ضروری ہے👨‍👩‍👧‍👦 ➌ بچوں کی تربیت 🧕 ➍اسکے علاوہ لطف اندوز باتیں🥰 ➎دینی ضروری معلومات🥼 ➏مخصوص وقت پہ مختصر مگر اچھی پوسٹ۔ 🧣 🅛🅘🅝🅚🌛 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaOY0VR2kNFwKZ0FpY3F

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:16:07 AM

*21 جون آج سب سے بڑا دن 13 گھنٹے 41 منٹ سب سے چھوٹی رات دس گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی. 22جون سے دن چھوٹے رات لمبی ہونا شروع ہو جائے گی.*

❤️ 👍 😮 😢 😂 🙏 184
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:08:34 AM

*"جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو۔🤍"*

❤️ 👍 😢 😂 😮 193
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:45:51 AM

آپ کے والدین نے آپ پر اعتماد کیا آپ کے ہاتھ میں موباٸل کی صورت اپنی سالوں سے کماٸی عزت تھمادی اب یہ آپ پر ہے آپ اس عزت کو کن بلندیوں پر لے کر جاتی ہیں، یا اپنی بے وقوفی، حماقت،یا کم عقلی سے اس عزت کو ذلت کی گہراٸیوں میں گراتی ہیں، بیٹیاں پالنا بہت مشکل ہوتا ہے،آپ کی ماٶں نے آپ کو پالتے اپنی جوانیاں بوڑھی کر ڈالیں، اب نادانی میں اپنی غلطی سے ان ماٶں کو کبھی خشک ہونٹوں پر زبان پھیرنے اور خوف سے گھبرانے پر مجبور مت کریں💯🚫

Post image
❤️ 👍 😢 🙏 😂 301
Image
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:23:17 AM

اگر آپ دو ایک جیسی گاڑیاں لیں، ایک کو شیڈ کے نیچے کھڑا کریں اور دوسری کو کسی درخت کے نیچے، تو ایک گھنٹے بعد آپ خود دیکھیں گے: شیڈ میں کھڑی گاڑی اندر سے گرم ہوگی، مگر درخت کے نیچے کھڑی گاڑی ٹھنڈی رہے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ درخت صرف سایہ نہیں دیتا، بلکہ وہ اردگرد کی ہوا کو بھی ٹھنڈا کرتا ہے۔ ٹنڈ کروانے یا سردائی پینے سے وقتی سکون مل سکتا ہے، مگر اگر گرمی کا اصل حل چاہتے ہیں تو درخت لگائیں! 🌳 درخت نہ صرف گرمی کم کرتے ہیں، بلکہ ہمیں آکسیجن، سایہ اور خوبصورتی بھی دیتے ہیں۔ آئیں! آج عہد کریں کہ ہم درخت لگائیں گے اور ماحول کو بچائیں گے۔ **درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے 🌿** **اور یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔**

❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 307
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/20/2025, 5:30:27 PM

کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں تو نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں ، کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے ، اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں.🌷

Post image
❤️ 👍 😢 🙏 😂 😮 479
Image
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:41:35 AM

*⏤͟͟͞͞★🤍⃟ `حقوق زوجین`* 🕊️⏤͟͟͞͞★* 🩶"" جب لوگ شرعی پردہ کرنے والیوں کو یہ کہیں _کہ اج کل کے مرد ایسی لڑکیاں پسند نہیں کرتے تو ان سے کہیں آپ فکر مت کریں__ ہم بھی الحمدللہ__ ایسے مردوں کو قبول نہیں کرتیں ان شاءاللہ ہمیں بھی اپنی طرح باحیا باعزت مرد مل جائیں گے اللّٰہ پاک ہر باپردہ لڑکی کو باحیا صالح ساتھی نصیب فرمائیں ♥️🩵🩶

Post image
❤️ 👍 🙏 😢 😂 😮 795
Image
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:50:14 AM

*شیطان کا پہلا حملہ انسان کی حیا پر ہوتا ہے۔۔۔* *انسان کی حیا کو ختم کر کے شیطان مطمئن اور فارغ ہو کر بیٹھ جاتا ہے کہ جس انسان کی حیا ختم کی ہے اب اسکی تمام اچھائیاں بھی ختم ہو گئیں۔* اب اسکی غیرت شجاعت ،صداقت اور امانتداری سب ختم۔۔۔ اپنی حیا کی حفاظت کیجیے شیطان آپ پر بھاری نہیں ہوگا... ♥️🩵🩶

Post image
❤️ 👍 😢 🙏 😮 😂 445
Image
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/21/2025, 9:46:29 AM

فیصلہ نہیں ہوپارہا !! پس اپنے والدین کو ترجیح دیں۔ عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے

❤️ 👍 😢 🙏 😂 😮 336
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/20/2025, 5:47:12 PM

سخت گرمی میں یہ دعا پڑھیں #dua #گرمی

Post image
❤️ 👍 🙏 😢 😮 526
Image
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
6/20/2025, 2:02:16 PM

اپنی اولاد کو یہ ضرور۔۔۔۔۔ 🌳 Message For your child🕸

❤️ 👍 😢 😮 🙏 😂 345
Video
Link copied to clipboard!