
8171Update.pk
February 23, 2025 at 06:59 PM
*اسپیشل افراد کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اسپیشل اقدامات*
*وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر سپیشل افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز*
*سپیشل افراد کو آلات کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع*
*خصوصی الہ سماعت ویل چیئر اور دیگر معاون الات مفت حاصل کرنے کا بہترین موقع*
*جانیے گھر بیٹھے رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کر نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر*
*نوٹ: اگر اپ کے اس پاس کوئی بھی معذور شخص موجود ہے جو رجسٹریشن خود مکمل نہیں کرسکتا تو اپ براہ کرم اس کی مدد کریں اور اس کی رجسٹریشن بذات خود مکمل کریں اوسکی زندگی میں اسانیاں پیدا کی جا سکیں*
https://8171programs.pk/cm-punjab-assistive-devices-program/
❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
59