
Asia Urdu News ®️©️
March 1, 2025 at 11:35 AM
میانوالی پولیس تھانہ مکڑوال کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب آپریشن۔۔۔
منشیات سپلائر کو 2 کلو 500 گرام چرس سمیت گرفتار کیا۔
ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف منظم آپریشن جاری ہیں۔ ڈی پی او میانوالی اختر فاروق