CityNews021
CityNews021
February 26, 2025 at 03:05 PM
*`آفاق احمد کا اہم پیغام`* تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جنہوں نے میری آواز سے آواز ملائی انکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا. مجھے بتایا گیا اس شہر میں 45 لاکھ موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہیں، تمام موٹر سائیکل سواروں سے گزارش ہے ایک ایک میٹر سفید کپڑا خرید کر رکھ لیں باقی کی حکمت عملی بعد میں بتائیں گے.
👍 ❤️ 😂 😮 😢 🙏 273

Comments