CityNews021
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 05:26 PM
                               
                            
                        
                            *ایدھی انفارمیشن بیورو کراچی کے مطابق ماہ فروری 2025 میں کراچی شہر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 8 خواتین اور 3 بچوں سمیت 73 افراد جاں بحق ہوئے اور 90 سے زاہد خواتین سمیت 700 سے زاہد افراد زخمی ہوئے جبکہ رواں سال اب تک 16 خواتین اور 8 بچوں سمیت 138 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 160 سے زائد خواتین سمیت 1500 سے زائد افراد زخمی ہوئے*
*Edhi Infromation Karachi*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        108