
Hassan Nisar
February 21, 2025 at 05:44 PM
*پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ ’’میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ‘‘ کا چھٹا ایڈیشن تین روزہ بھرپور سرگرمیوں، ثقافتی تقریبات اور کامیاب شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ سمٹ زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہوا اور خیبر پختونخوا حکومت، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس پشاور اور جیل خانہ جات کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔*
https://humnews.pk/latest/523750/
❤️
👍
🙏
✊
🇺🇸
🍆
👩🚒
📞
🕋
🖤
63