
Government Of KP
February 19, 2025 at 06:59 PM
خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم!
پاکستان کا پہلا صوبہ جہاں صحت کارڈ پلس کے تحت مفت OPD سروسز دستیاب!
وژن عمران خان، عملدرآمد علی امین گنڈاپور!
اب OPD کے لیے کوئی فیس نہیں – صرف صحت، سہولت، اور سکون!
✅ مفت ادویات
✅ فری میڈیکل ٹیسٹس
✅ مکمل میڈیکل سروسز
دو مراحل، وسیع تر سہولت!
➤ پہلا مرحلہ: پائلٹ پروجیکٹ – ضلع مردان سے آغاز!
➤ دوسرا مرحلہ: چترال، ملاکنڈ اور کوہاٹ میں توسیع!
1 لاکھ 20 ہزار مستحق خاندانوں کے لیے خوشخبری!
اب صحت کی یہ سہولت صرف بڑے اسپتالوں تک محدود نہیں، بلکہ ہر بنیادی اور دیہی مرکز صحت میں بھی دستیاب!
یہ ہے حقیقی عوامی خدمت – خیبر پختونخوا مثال بن گیا!

❤️
👍
😂
🙏
😢
😮
355