Kashif Zaheer Kamboh

Kashif Zaheer Kamboh

849.6K subscribers

Verified Channel
Kashif Zaheer Kamboh
Kashif Zaheer Kamboh
February 27, 2025 at 07:53 AM
گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں کشمیری جھنڈے کو ایک پولیس والے نے لہرانے سے منع کیا اس پہ کچھ کشمیری بھائیوں کی پوسٹیں دیکھی کچھ جذباتی دکھائی دیے کچھ خودمختاری پہ پراپیگنڈا کرتے یا پراپیگنڈے کا شکار نظر آئے گزارش اتنی ہے کہ ہر بہتے ریلے میں جذباتی ہو کے بہہ نہ جایا کریں یہ حرکت ایک معمولی سے کانسٹیبل نے کی جس کو کشمیر کاز ، نظریہ کشمیر وشمیر کسی بات کا علم نہیں اور ممکن ہے اسے یہ بھی نہ پتا ہو کہ یہ کشمیری ریاست کا جھنڈا ہے اور عنصربھی ہے اسے بس یہ بتایا گیا ہے کہ کچھ بھی اس لائن ( جو پروٹوکول طے ہیں) کے خلاف کچھ ہوتا نظر آئے اسکے خلاف کاروائی کرنا اور ایسا بھی نہیں کہ اس نے کشمیر سے نفرت یا کشمیری سے نفرت میں کیا یہ انکا روایتی بدتمیز لہجہ ہے جو ہر راہ چلتے کے ساتھ ہوتا ہے انکے ہاں بدتمیزی بلاتفریق ہوتی ہے لہذا ہر معمولی سی بات کو مسئلہ کشمیر نہ بنا لیا کریں اور کشمیری پاکستانی کی تفریق کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کشمیر بھی ہمارا ہے اور پاکستان بھی تمہارا ہے
👍 ❤️ 🙏 💯 😂 😢 😮 😡 🇵🇸 1.9K

Comments