
Kashif Zaheer Kamboh
February 27, 2025 at 05:09 PM
کسی بندے کو شادی کا دعوت نامہ ملا جس میں ہدایت دی گئی تھی شادی میں آتے وقت صرف سرخ ٹائی پہننی ہے , بندہ جب وقتِ مقررہ پہ صرف سرخ ٹائی پہنے شادی ہال پہنچا تو دیکھا باقی مہمانوں نے کوٹ پینٹ بھی پہن رکھے تھے۔
کچھ ایسا ہی پاکستان کے ساتھ ہوا جیسے ہی چمپیئنز ٹرافی کی میزبانی ملی تو ہم نے اعلان کے ساتھ ہی سٹیڈیم تیار کرنے شروع کر دیئے ، لیکن ٹورنامنٹ شروع ہوا تو پتا چلا کہ باقی ممالک نے ٹیمیں بھی تیار کی ہوئی ہیں
😅😄
😂
👍
❤️
😢
😮
🤣
🙏
💯
😅
😡
5.2K