
Sindh Police
February 27, 2025 at 04:41 PM
*منظور کالونی شاہین پارک علاقہ تھانہ بلوچ کالونی میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا معاملہ۔*
ابتدائی معلومات کے مطابق واقع ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔ مبینہ طور پہ چار مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دورانِ ڈکیتی شہری کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا جو دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا۔
مقتول کی شناخت ریحان عمری 30 سالہ کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
ایس ایچ او بلوچ کالونی اور ایس ایچ او محمودآباد کے ہمراہ کرائم سین یونٹ اور ٹیکنیکل ٹیم واقع میں ملوث ڈکیتوں کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لئے سرگرم ہیں۔
واقعے میں ملوث اشخاص کو جلد گرفتار کرتے ہوئے قانوناً کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ترجمان ایسٹ پولیس۔
👍
❤️
😢
😂
🙏
😮
94