
BBC News Urdu
February 28, 2025 at 04:33 AM
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر کو فوج کا غزہ ڈویژن ’کئی گھنٹوں کے لیے شکست کھا گیا تھا‘ اور وہ نہ حملے کو سمجھ پائے اور نہ یہ فیصلہ کر پائے کہ اس سے نمٹنا کیسے ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/cx2rr1xydwgo?at_campaign=ws_whatsapp
👍
❤️
😂
😢
😮
70