
BBC News Urdu
February 28, 2025 at 08:50 AM
اس سال مسلمانوں اور مسیحی برادری کے روزوں کا آغاز تقریباً ایک ہی وقت میں ہو رہا ہے۔ مگر مسیحی برادری کے 40 دنوں تک جاری رہنے والے روزے مسلمانوں کے 30 روزوں سے کیسے مختلف ہوتے ہیں؟
https://www.bbc.com/urdu/articles/crmjjd02mr4o?at_campaign=ws_whatsapp
❤️
👍
😮
😢
😂
🙏
81