
BBC News Urdu
February 28, 2025 at 10:45 AM
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے بعد ہونے والے دھماکے میں مدرسے کے نائب مہتمم اور جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
https://www.bbc.com/urdu/live/cr426depl3nt?at_campaign=ws_whatsapp
😢
😂
👍
🙏
❤️
😮
321