
✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
February 28, 2025 at 05:02 AM
*`یوم درود پاک 🌹`*
عاشقان درود آج انشاء اللہ دھوم دھام سے یوم درود پاک منائیں نے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے زیادہ سے زیادہ دعوت درود کو بھی عام کیجیے رمضان المبارک کے نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا 70 گنا بڑھا دیا جاتا ہے بس ہر وقت لبوں پر درود پاک کا ورد سجائے رکھیں زیادہ سے زیادہ درود پاک لکھیں اور کوشیش کریں اس ماہ رمضان زیادہ سے زیادہ افراد کو درود پاک سے جوڑ کر اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا ذخیرہ کر لیجیے.... 🥰
پتہ سب سے اچھا عمل کونسا ہے.... 🫡🥰
وہ عمل کے جسکا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہے 😍 تو اپنی کوشیش سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو درود پاک سے جوڑ دیں وہ جب تک پڑھتے رہیں گے آپکے نامہ اعمال میں نیکیاں لکھی جاتی رہیں گی وہ اگے جتنے لوگوں کو دعوت درود دے کر درود پاک سے جوڑیں گے ان سب کا ثواب آپکے نامہ اعمال میں لکھا جائے گا 😍😍
اور ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ درود پاک لکھیں اور دعوت درود دے کر لکھوائیں کے حدیث پاک کے مطابق جب تک درود لکھا رہے گا نیکیاں ملتی رہیں گی فرشتے لکھنے والے کے لیے استغفار کرتے رہیں گے... 🌈🥰
اور اہتمام کے ساتھ محفل درود تو لازمی لازمی سجانی ہے کے اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگ درود پاک سے جوڑیں گے یاد رکھئیے جتنی محبت اور ادب کے ساتھ درود پاک پڑھیں گے اتنا فیض اور برکتیں نصیب ہوں گی 🌈
`آج کا ہدف ہر عاشق درود کا کے پنجتن پاک کی نسبت سے 5000 درود پاک پڑھنا ہے 🤗 اور 112 مرتبہ درود پاک لکھنا ہے انشاء اللہ`
اگر آپکی نیت بنتی ہے ری ایکٹ کر کے اظہار کیجیے 🌹

❤️
👍
🙏
😢
🥰
54