✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
March 1, 2025 at 06:24 AM
🌹 *`اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ`*🌹 * *رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے کی دوری پر ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے* ۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین! *✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! ✨*
Image from ✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰: 🌹 *`اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ`*🌹 *   *رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے...
❤️ 🤲 ♥️ 👍 56

Comments