Battagram Police

Battagram Police

32.1K subscribers

Verified Channel
Battagram Police
Battagram Police
February 27, 2025 at 04:46 PM
بٹگرام -: رمضان المبارک ۲۰۲۵ پولیس سیکیورٹی و ٹریفک پلان میٹنگ رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس آفیسر بٹگرام محمد ایاز کی سربراہی میں میٹنگ- سیکیوریٹی پلان کے مطابق پولیس افسران کو بازاروں ، مساجد اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی سخت کرنے ، افطار اور تراویح کے اوقات میں پولیس گشت میں اضافہ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ترجمان بٹگرام پولیس
Image from Battagram Police: بٹگرام -: رمضان المبارک ۲۰۲۵ پولیس سیکیورٹی و ٹریفک پلان میٹنگ  رمضان ...
❤️ 😂 👍 7

Comments