
Rise And Shine (Educational Point)
February 23, 2025 at 03:20 AM
انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے سکون اور خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔
????پھر خوشی اور سکون
اللہ پاک کی تقسیم پہ راضی رہو-:
ہر حال میں شکر ادا کرو;:
کثرت سے اللہ پاک کا ذکر کرو
❤️
👍
😢
🙏
🌸
👌
💯
🖤
😂
🫀
66