Rise And Shine (Educational Point)
Rise And Shine (Educational Point)
February 23, 2025 at 05:30 AM
میں سرکاری سکولوں کا سفیر! "میں جہاں بھی ہوں، جس بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہوں، ایک ہی پیغام دے رہا ہوں: سرکاری سکول، معیاری سکول. میرا مقصد ہے کہ ہر والدین کو یہ بتاؤں کہ سرکاری سکول صرف ایک آپشن نہیں، بلکہ بہترین انتخاب ہیں.. ✊ میں ہر دن، ہر پلیٹ فارم پر سرکاری سکولوں کی بہتری کو اجاگر کر رہا ہوں۔ 📢 میں والدین کو قائل کر رہا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کو معیاری اور مفت تعلیم کے لیے سرکاری سکولوں میں بھیجیں۔ 🎯 میرا مشن ہے کہ ہمارے بچے معیاری تعلیم حاصل کریں، بغیر کسی مالی دباؤ کے.. اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے سرکاری سکول مزید مضبوط ہوں، تو اس مہم کا حصہ بنیے! اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیے اور اس پیغام کو آگے پھیلائیے... کیا آپ میرے ساتھ ہیں؟ تبصرے میں "ہاں" لکھیں اور اپنی رائے دیں! اور اپنے سکول کی تدریسی و غیر تدریسی موٹیویشنل سرگرمیاں ہمیں اس Facebook کے میسنجر پر انباکس کریں https://www.facebook.com/share/18JnPWHq6i/ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول #تعلیم_سب_کے_لیے #میں_سرکاری_سکول_کا_سفیر
👍 ❤️ 🎇 😂 😄 😡 🙏 29

Comments