
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 28, 2025 at 07:04 PM
ابھی کیلئے اتنا، چلو نکلو
ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو فوری طور پر وائٹ ہاؤس سے جانے کا کہہ دیا، مشترکہ پریس کانفرنس کینسل، امن معاہدہ پر دستخط نہ ہوئے، ٹرمپ نے کہا جب یوکرین کے صدر زیلنسکی امن کیلئے تیار ہو جائیں تو پھر امریکا تشریف لاسکتے ہیں۔۔۔!!!

😂
👍
❤️
😮
🖐
🖐️
😢
⚠️
🅰️
🖕
86