ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
March 1, 2025 at 05:16 AM
انشاءاللہ ❤️ یکم رمضان سے تینوں پوائنٹس سے فی سبیل اللہ سحری کا آغاز 1۔پہلا پوائنٹ خدا بخش چوک نزد پل ڈاٹ 2۔دوسرا پوائنٹ ہسپتال روڈ فرید آباد کالونی 3۔تیسرا پوائنٹ صدیق آباد کالونی تمام پوائنٹس پر سحری کا کھانا ( سالن/ روٹی/ دہی) تقسیم کیا جائے گا۔ آپ بھی اس کارخیر کا حصہ بنیں اور برکتوں والے مہینے میں اللہ کے بندوں کی مہمان نوازی کریں۔
Image from ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍: انشاءاللہ ❤️ یکم رمضان سے تینوں پوائنٹس سے فی سبیل اللہ سحری کا آغاز  ...
❤️ 👍 🤲 🌹 💋 😂 🙏 🥰 🥹 288

Comments