
M.Zohan Educational News & Information
February 23, 2025 at 06:26 AM
*`PSRP Phase 2`*
فیز 2 رزلٹ سکرونٹی مکمل ہوگئی ھے۔ میرٹ کے مطابق سکول الاٹ کئیے گئے ہیں۔ شہر/قصبہ کے قریبی اور کامیاب سکول نوجوانوں کو دئیے گئے ہیں جبکہ دور دراز کے ناکام سکول NGOs کو ملے ہیں.. بہت جلد ویب سائٹ پر رزلٹ شو کر دیا جائے گا...
https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T
👍
5