
Jamaat e Islami Pakistan
February 24, 2025 at 01:57 PM
کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا نہیں کہ وہ عوام کو درپیش مسائل، تعلیم، خواتین کے حقوق، تعلیمی اداروں میں منشیات کی پھیلی ہوئی لت اور اس طرح کے دیگر ایشوز پر بات کرے۔واحد جماعت اسلامی عوامی حقوق کی جدو جہد میں مصروف عمل ہے۔

❤️
👍
😂
🌹
✅
🔥
😮
🫀
164