Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan
February 28, 2025 at 01:00 PM
جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ انتہائی افسوس ناک اور شدید طور پر قابل مذمت ہے۔ مولانا حامد الحق سمیت دیگر علمائے کرام اور طلبہ کے جانی نقصان پر دل دکھی ہے۔ مولانا حامد الحق بڑے باپ کے بیٹے اور جید عالم دین تھے، والد کی طرح انھیں بھی شہادت نصیب ہوئی۔ ان کی دینی و علمی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ حکومت اس اندوہناک واقعے کی فوری تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو جلد کیفر تک پہنچائے۔
Image from Jamaat e Islami Pakistan: جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ انتہائی افسوس ناک اور شدید طور پر...
😢 ❤️ 👍 💔 🤲 😭 😪 🥹 🫡 196

Comments