Hadi Play
Hadi Play
February 28, 2025 at 03:32 PM
*تقریباً 70 کشتیوں کو زمین پر کھینچنا انسانی طاقت سے ممکن نہ تھا، اسی لیے سلطان محمد فاتح نے اس تاریخی مہم میں بیلوں کا بھی استعمال کیا۔ اب سلطان محمد فاتح کے سیٹ پر بیل آ چکے ہیں، جو اسی یادگار سین کی عکس بندی کے لیے منگوائے گئے ہیں 🔥👏*
Image from Hadi Play: *تقریباً 70 کشتیوں کو زمین پر کھینچنا انسانی طاقت سے ممکن نہ تھا، اسی ...
❤️ 👍 😮 65

Comments