
Bilawal Bhutto Zardari
February 26, 2025 at 12:51 PM
عمرکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مانجھاکر میں واقع تالپور ہاؤس آمد
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سینئر رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نواب یوسف تالپور کے لئے لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
❤️
👍
🙏
😂
63