
Bilawal Bhutto Zardari
February 26, 2025 at 01:46 PM
عمرکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھاروڑو سید آمد
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اراکین سندھ اسمبلی سید سردار شاہ اور سید امیر علی شاہ کے عزیز سید نواز علی شاہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم سید نواز علی شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم سید نواز علی شاہ کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
❤️
👍
😂
😢
🙏
85