
Ali Amin Khan Gandapur
February 23, 2025 at 10:59 AM
عمران خان کا ویژن خود انحصاری ہے، کیونکہ خودمختار، آزاد اور عظیم قومیں وہی بنتی ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑی ہوتی ہیں۔ خوشی کی بات ہے کہ کچھ ادارے رول ماڈل بن رہے ہیں، اور ہم اپنے تمام اداروں کو خود کفیل اور منافع بخش بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے کانووکیشن 2025 سے خطاب!
#cmkp #imsciencespeshawar #convocation2025
❤️
🙏
👍
😂
😮
22