قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ
قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ
February 27, 2025 at 05:31 PM
جو کیڑا امر-یکہ میں ہوتا ہے نا وہ تو امرُود بلکہ شیطان مردُود میں بھی نہیں ہوتا۔😁 اب پرانا مال واپس لینے کی خارش میں، نیا "جان و مال" افغانیوں سے کھُجوا کر ہی قرار آئیگا ٹرمپ کو۔😂
Image from قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ: جو کیڑا امر-یکہ میں ہوتا ہے نا وہ تو امرُود بلکہ شیطان مردُود میں بھی ...
😂 👍 ❤️ 👏 💯 😮 84

Comments