BSEK Official
BSEK Official
February 26, 2025 at 11:06 AM
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئر مین سید شرف علی شاہ کی ہدایت پر انٹر میڈیٹ حصہ دوم ( فریش اینڈ فیلیئر ) اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2025 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل ، پری انجینئر نگ ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے اہل اور خواہشمند ریگولر امیدواروں کو امتحانی فارمز جمع کروانے کا ایک اور موقع دیتے ہوئے بروز بدھ 26 فروری 2025ء سے نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانی فارمز انٹر بورڈ کراچی کی آفیشل ویب سائٹ [email protected] سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں ۔
👍 😂 🖕 🙏 ❤️ 😎 🤓 🤛 🥱 26

Comments