
Telecom Retailers Association PAK®️
February 22, 2025 at 08:57 AM
*ایک وائٹ پیپیر لینا ہے فوٹو اسٹیٹ والی شاپ سے مل جائے گا اور اس طرح درخواست لکھنی ہے*
بخدمت جناب ٹیلی نار مائیکرو فنانس بنک
جناب اعلی
گزارش ہے کہ میرا نام شہباز ریاست ہے میرا اکاؤنٹ نمبر یہ ہے 03001234567 میرا شناختی کارڈ نمبر
36302-8585404-1 یہ ہے میرے اکاؤنٹ میں 10 مارچ 2024 کو 21000 روپے کی رقم آئ جسکی وجہ سے میرا اکاؤنٹ بلاک ہوگیا میرا اس پیمنٹ سے کوئ تعلق نہیں اور نا ہی میں اس شخص کو جانتا ہوں جس نے یہ پیمنٹ بھیجی میں ٹیلی نار بنک کو یہ اجازت دیتا ہوں کہ آپ میرے اکاؤنٹ سے یہ پیمنٹ کاٹ کر میرا اکاؤنٹ بحال کر دیں تاکہ میں اپنا اکاؤنٹ اپنے زاتی لیں دین کے لیے استعمال کر سکوں شکریہ
عرض
نام
شناختی کارڈ نمبر
موبائل اکاؤنٹ نمبر
تھمب کا نشان
👍
❤️
♥️
🥰
23