Hamara Balochistan News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 04:34 AM
                               
                            
                        
                            *اطلاع براۓ افغان مہاجرین*
*ڈپٹی کمشنر خضدار کے دفتر سے جاری سرکلر کے مطابق ڈسٹرکٹ خضدار میں موجود تمام افغان مہاجرین (اے سی سی کارڈ ہولڈر) وغیرہ کو مطلع کیا جاتا ہیکہ وفاقی حکومت و صوبائی حکومت وزارت داخلہ کی حکم کے تحت تمام افغان مہاجرین اے سی سی کارڈ ہولڈر وغیرہ 31 مارچ 2025 تک اپنے وطن کوچ کریں*
*بصورت دیگر انکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی*
*ترجمان ضلعی انتظامیہ خضدار*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCdc6ZFy72JibFNMW18
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            💰
                                        
                                    
                                    
                                        16