
Hamara Balochistan News
March 1, 2025 at 11:24 AM
*ساہیوال احاطہ عدالت کچہری میں زاتی رنجش کی بنیاد پر زیشان مسیح نامی شخص قتل جو کہ 92/6rکا رہائشی بتایا جا رہا ہے متعلقہ پولیس سول لائن ایس ایچ او رائے ناصر نے ملزم کو آلا قتل سمیت گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری۔ ذرائع*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCdc6ZFy72JibFNMW18
